🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ وَقْتِ وُجُوبِ الزَّكَاةِ وَقَبُولِ قَوْلِ الْمُصَدِّقِ
زکوٰۃ کے واجب ہونے کے وقت اور زکوٰۃ وصول کرنے والے کا قول قبول کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 692
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يَقُولُ: هَذَا شَهْرُ زَكَاتِكُمْ، فَمَنْ كَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَلْيُؤَدِّ دَيْنَهُ حَتَّى تَخْلُصَ أَمْوَالُكُمْ فَتُؤَدُّونَ مِنْهَا الزَّكَاةَ.  
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: یہ تمہاری زکوٰۃ کا مہینہ ہے، جس پر قرض ہے وہ ادائیگی کر دے یہاں تک کہ تمہارا خالص مال رہ جائے، پھر تم اس سے زکوٰۃ ادا کرو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 692]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح: اخرجه البيهقي: 4 / 148 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2369)- وعبدالرزاق (7086) . و ابن ابي شيبة (1055).»


Musnad Shafi Hadith 692 in Urdu