🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ وَقْتِ وُجُوبِ الزَّكَاةِ وَقَبُولِ قَوْلِ الْمُصَدِّقِ
زکوٰۃ کے واجب ہونے کے وقت اور زکوٰۃ وصول کرنے والے کا قول قبول کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 693
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَائِشَةَ ابْنَةِ قُدَامَةَ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ: كُنْتُ إِذَا جِئْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ أَقْبِضُ مِنْهُ عَطَائِي، سَأَلَنِي: هَلْ عِنْدَكَ مِنْ مَالٍ وَجَبَتْ فِيهِ الزَّكَاةُ؟ فَإِنْ قُلْتُ: نَعَمْ. أَخَذَ مِنْ عَطَائِي زَكَاةَ ذَلِكَ الْمَالِ، فَإِنْ قُلْتُ: لَا. دَفَعَ إِلَيَّ عَطَائِي.  أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
قدامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب میں عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس اپنی تنخواہ وصول کرنے کے لیے آتا تو وہ مجھ سے پوچھتے: کیا تیرے پاس موجود مال پر زکوٰۃ واجب ہے؟ اگر میں ہاں کہتا تو میری تنخواہ سے زکوٰۃ وصول فرما لیتے اور اگر میں ناں کہتا تو میری تنخواہ مجھے دے دیتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 693]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2276) . وعبدالرزاق (7029).»


Musnad Shafi Hadith 693 in Urdu