🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْيَتَامَى وَالِابْتِغَاءِ فِيهَا
یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اور اس میں تجارت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 716
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يُزَكِّي مَالَ الْيَتِيمِ.  
نافع رحمہ اللہ سے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ یتیم کے مال سے زکوۃ دیتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 716]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح اخرجه البيهقى 4 / 108، 149 . وعبد الرزاق (6991) . (6998) وابن ابي شيبة (10116).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 716 in Urdu