🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْيَتَامَى وَالِابْتِغَاءِ فِيهَا
یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اور اس میں تجارت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 717
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: ابْتَغُوا [ ص: 155 ] فِي أَمْوَالِ الْيَتَامَى لَا تَسْتَهْلِكُهَا الزَّكَاةُ.  
عمرو بن دینار سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یتیموں کے مال کو تجارت میں لگاؤ کہیں انہیں زکوۃ ختم نہ کر دے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 717]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه مالك في المؤطا، الزكاة، باب زكوة اموال اليتمى والتجارة لهم فيها، البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2262) . وعبد الرزاق (6990) . وابن أبي شيبة (10117).»


Musnad Shafi Hadith 717 in Urdu