مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ لَيْسَ فِي الْعَنْبَرِ زَكَاةٌ
عنبر میں زکوٰۃ نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 736
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أُذَيْنَةَ وَعَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: لَيْسَ فِي الْعَنْبَرِ شَيْءٌ، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ دَسَرَهُ الْبَحْرُ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْبُيُوعِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا: عنبر میں کچھ بھی نہیں، یہ تو ایک ایسی چیز ہے جس کو دریا کنارے پر پھینک دیتا ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 736]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 4 / 146 . وابن ابي شيبة رقم: 10059 . والبخاري تعليقا قبل الحديث (1498).»
Musnad Shafi Hadith 736 in Urdu