🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ زَكَاةِ الثِّمَارِ وَالزُّرُوعِ وَالزَّيْتِ وَالْعَسَلِ
پھلوں، فصلوں، تیل اور شہد کی زکوۃ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 737
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ التَّمَّارِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ ص: 163 ] قَالَ فِي زَكَاةِ الْكَرْمِ:"يُخْرَصُ كَمَا يُخْرَصُ النَّخْلُ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا"  .
عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگور کی زکوۃ کے متعلق فرمایا: اس کا اندازہ لگایا جائے گا جس طرح کہ کھجور کے درختوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ پھر اس کی زکوۃ کشمش میں دی جائے گی جس طرح کہ کھجور کے درختوں کی زکوۃ کھجوروں سے دی جاتی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 737]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإنقطاعه: اخرجه ابو داود الزكاة، باب في خرص العنب (1603)، (1604) . وقال وسعيد لم يسمع من عتاب شيئًا. وابن ماجة الزكاة، باب خرص النخل والعنب (1819) والترمذى، الزكاة، باب ماجاء في الخرص (644).»


Musnad Shafi Hadith 737 in Urdu