🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ زَكَاةِ الثِّمَارِ وَالزُّرُوعِ وَالزَّيْتِ وَالْعَسَلِ
پھلوں، فصلوں، تیل اور شہد کی زکوۃ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 738
وَبِإِسْنَادِهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبْعَثُ مَنْ يَخْرِصُ عَلَى النَّاسِ كُرُومَهُمْ وَثِمَارَهُمْ.  
اس سابقہ سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے پاس ان لوگوں کو بھیجتے جو ان کے انگوروں اور پھلوں کا اندازہ لگاتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 738]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإنقطاعه: اخرجه ابو داود الزكاة، باب في خرص العنب (1603)، (1604) . وقال وسعيد لم يسمع من عتاب شيئًا. وابن ماجة الزكاة، باب خرص النخل والعنب (1819) والترمذى، الزكاة، باب ماجاء في الخرص (644).»


Musnad Shafi Hadith 738 in Urdu