🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

35. باب في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَحَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ نَحْوَ حَدِيثِ عَبَّادٍ. قَالَ الْمُغِيرَةُ: فَأَرَدْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ، فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"دَعْهُ"  .
مغیرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں، میں نے عبدالرحمن (بن عوف) کو پیچھے ہٹانے کا ارادہ کیا تو مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو رہنے دے۔ [مسند الشافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم: الطهارة، باب المسح على الخفين: 274.»

Musnad Shafi Hadith 74 in Urdu