یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند الشافعی سے متعلقہ
35. باب في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 75
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، وَزَكَرِيَّا، وَيُونُسَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنْ أَدْخَلْتَهَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ.
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم موزوں پر مسح کر سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، جبکہ تو نے ان کو وضو کی حالت میں پہنا ہو۔“ [مسند الشافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 75]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، الوضوء، باب: إذا أدخل رجليه وهما طاهرتان (206)، ومسلم، الطهارة، باب المسح على الخفين (274).»
Musnad Shafi Hadith 75 in Urdu