🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ وَالْإِكْثَارِ مِنْهَا وَالدُّعَاءِ عَقِيبِهَا
تلبیہ پکارتے ہوئے آواز بلند کرنے، اسے کثرت سے پڑھنے اور اس کے بعد دعا مانگنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 825
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُكْثِرُ مِنَ التَّلْبِيَةِ.  
محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے تلبیہ کہتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 825]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف، لضعف محمد بن أبي حميد و لإرساله اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2803).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 825 in Urdu