مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ وَالْإِكْثَارِ مِنْهَا وَالدُّعَاءِ عَقِيبِهَا
تلبیہ پکارتے ہوئے آواز بلند کرنے، اسے کثرت سے پڑھنے اور اس کے بعد دعا مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 826
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يُلَبِّي رَاكِبًا وَنَازِلًا وَمُضْطَجِعًا.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ سوار، پیدل اور لیٹے ہوئے بھی تلبیہ کہتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 826]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن اخرجه البیهقی: 43/5 . وفي المعرفة السنن والآثار له (2804).»
Musnad Shafi Hadith 826 in Urdu