🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ التَّلْبِيَةِ إِلَى رَمْيِ الْجَمْرَةِ
جمرہ کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ پکارنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 829
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، وَسَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْدَفَهُ مِنْ جَمْعٍ إِلَى مِنًى فَلَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ.  
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مجھے فضل بن عباس رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ سے منی تک اپنے پیچھے بٹھایا تھا اور آپ جمرہ (عقبہ) کی رمی تک برابر لبیک کہتے رہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 829]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث الذي قبله برقم: (828)» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 829 in Urdu