🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ غَسْلِ الْمُحْرِمِ رَأْسَهُ
محرم کے سر دھونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 862
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رُبَّمَا قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: تَعَالَ أُبَاقِيكَ فِي الْمَاءِ أَيُّنَا أَطْوَلُ نَفَسًا، وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ.  
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا: بعض دفعہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا: ”آؤ میں تجھے پانی میں غوطہ دوں تاکہ ہم دیکھیں کس کا سانس لمبا ہے“، اور ہم احرام کی حالت میں تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 862]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 63/5 - وفى المعرفة السنن والآثار له (2869) وابن ابي شيبة (10847).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 862 in Urdu