🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ قَوْلِهِ تَعَالَى: لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ، وَمَا لَيْسَتْ لَهُ رُخْصَةٌ وَمَا يُكَفَّرُ عَلَيْهِ النَّعَمُ عِنْدَ الْبَيْتِ
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کہ تم شکار کو قتل نہ کرو جب کہ تم احرام کی حالت میں ہو، اور جس کی رخصت نہیں دی گئی اور وہ مویشی جو بیت اللہ کے پاس بطور کفارہ دیے جائیں گے ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 878
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: لا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ وَمَنْ قَتَلَهُ مِنْكُمْ مُتَعَمِّدًا [الْمَائِدَةِ: 95] قَالَ: قُلْتُ لَهُ: فَمَنْ قَتَلَهُ خَطَأً أَيَغْرَمُ؟ قَالَ: نَعَمْ. يُعَظِّمُ بِذَلِكَ حُرُمَاتِ اللَّهِ وَمَضَتْ بِهِ السُّنَنُ.  
ابن جریج رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”میں نے عطاء رحمہ اللہ سے اللہ کے فرمان ”نہ تم شکار کو قتل کرو جبکہ تم حالتِ احرام میں ہو، اور جو کوئی تم میں سے اسے جان بوجھ کر قتل کرے گا“ (المائده: 95) کے متعلق پوچھا: کیا جس نے بغیر ارادہ کے قتل کیا، اس پر بھی دیت ہے؟ عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ہاں، اس سے اللہ کی حرمات کی تعظیم ہوتی ہے اور اسی طرح عمل ہو چکے ہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 878]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن اخرجه البيهقي: 5/ 180 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3141) - وعبدالرزاق (8175) وابن ابي شيبة (15288).»


Musnad Shafi Hadith 878 in Urdu