🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ قَوْلِهِ تَعَالَى: لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ، وَمَا لَيْسَتْ لَهُ رُخْصَةٌ وَمَا يُكَفَّرُ عَلَيْهِ النَّعَمُ عِنْدَ الْبَيْتِ
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کہ تم شکار کو قتل نہ کرو جب کہ تم احرام کی حالت میں ہو، اور جس کی رخصت نہیں دی گئی اور وہ مویشی جو بیت اللہ کے پاس بطور کفارہ دیے جائیں گے ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 879
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّاسَ يَغْرَمُونَ فِي الْخَطَأِ.  
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”میں نے دیکھا کہ لوگ (جانور کے) قتلِ خطا میں بھی دیت دیتے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 879]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لعنعنة ابن جريج وهو مدلس: اخرجه البيهقي: 5/ 180 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3142).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 879 in Urdu