🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ قَوْلِهِ تَعَالَى: لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ، وَمَا لَيْسَتْ لَهُ رُخْصَةٌ وَمَا يُكَفَّرُ عَلَيْهِ النَّعَمُ عِنْدَ الْبَيْتِ
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کہ تم شکار کو قتل نہ کرو جب کہ تم احرام کی حالت میں ہو، اور جس کی رخصت نہیں دی گئی اور وہ مویشی جو بیت اللہ کے پاس بطور کفارہ دیے جائیں گے ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 882
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ فِي قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ [الْبَقَرَةِ: 196] لَهُ أَيَّتَهُنَّ شَاءَ.  أَخْرَجَ الْخَمْسَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عمرو بن دینار سے اللہ کے فرمان: ”فدیہ ہے خواہ روزے رکھ لے، خواہ صدقہ کرے، خواہ قربانی کر دے۔“ (البقرہ: 196) کے متعلق روایت ہے کہ اس میں اختیار ہے جو چاہے کرے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 882]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، لعنعة ابن جريج: اخرجه البيهقى 185/5 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3175).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 882 in Urdu