🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ جَزَاءِ مَا يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الصَّيْدِ
محرم جو شکار کرے اس کے بدلے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 889
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ قَضَى فِي الْيَرْبُوعِ بِجَفْرٍ أَوْ جَفْرَةٍ.  
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے یربوع میں بکری کا چار ماہ کا بچہ دینے کا فیصلہ کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 889]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإنقطاعه فإن أبا عبيدة لم يسمع عن ابيه: اخرجه البيهقى 5 180، 184 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (3162).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 889 in Urdu