🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ جَزَاءِ مَا يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الصَّيْدِ
محرم جو شکار کرے اس کے بدلے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 888
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَضَى فِي الضَّبُعِ بِكَبْشٍ، وَفِي الْغَزَالِ بِعَنْزٍ، وَفِي الْأَرْنَبِ بِعَنَاقٍ، وَفِي الْيَرْبُوعِ بِجَفْرٍ أَوْ جَفْرَةٍ.  
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بجو میں مینڈھے، ہرن کے چھوٹے بچے میں بکری، خرگوش میں ایک سال کا بھیڑ یا بکری کا بچہ اور یربوع میں چار ماہ کا بکری کا بچہ بطور فدیہ دینے کا فیصلہ صادر فرمایا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 888]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح وقد رواه عن أبي الزبير الليث بن سعد وهو لا يروى عنه الا ما صرح فيه بالتحديث: اخرجه البيهقي: 5 / 183 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3152) وابن ابى شيبة (15613) . وابو يعلي (203).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 888 in Urdu