🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ الْجَمَاعَةِ يُصِيبُونَ صَيْدًا
کئی لوگوں کے مل کر شکار کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 891
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الثِّقَةُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ زِيَادٍ مَوْلَى بَنِي مَخْزُومٍ، وَكَانَ ثِقَةً،: أَنَّ قَوْمًا حُرُمًا أَصَابُوا صَيْدًا. فَقَالَ لَهُمُ ابْنُ عُمَرَ: عَلَيْكُمْ جَزَاءٌ. فَقَالُوا: عَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنَّا جَزَاءٌ، أَوْ عَلَيْنَا كُلِّنَا جَزَاءٌ وَاحِدٌ. فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: إِنَّهُ لَمُعَرَّفٌ بِكُمْ لَا بَلْ عَلَيْكُمْ جَزَاءٌ وَاحِدٌ.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
زیاد - جو بنو مخزوم کے آزاد کردہ غلام ہیں اور ثقہ تھے - سے روایت ہے۔ احرام میں ایک قوم نے شکار کیا تو ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: ”تم پر فدیہ واجب ہے۔“ انہوں نے کہا: ”کیا ہم میں سے ہر ایک پر علیحدہ علیحدہ فدیہ ہے یا سب پر ایک ہی ہے؟“ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جس طرح تمہارے بیچ مشہور ہے ایسے نہیں بلکہ تم پر ایک ہی فدیہ واجب ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 891]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (3205) - وعبدالرزاق (8357) - والدارقطني: (2/ 250).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 891 in Urdu