🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابُ مَا فِي بَيْضَةِ النَّعَامِ وَالْجَرَادِ وَالنَّهْيِ عَنْ صَيْدِ الْجَرَادِ فِي الْحَرَمِ
شتر مرغ کے انڈوں اور ٹڈیوں سے متعلق احکام اور حدودِ حرم میں ٹڈیوں کے شکار کی ممانعت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 892
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ: أَنَّهُ قَالَ فِي بَيْضَةِ النَّعَامَةِ [ ص: 227 ] يُصِيبُهَا الْمُحْرِمُ: صَوْمُ يَوْمٍ أَوْ إِطْعَامُ مِسْكِينٍ.  
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے شتر مرغ کے انڈے کے متعلق فرمایا: ”جس کو محرم اٹھا لیتا ہے کہ اس پر ایک دن کے روزہ یا ایک مسکین کے کھانے کا فدیہ ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 892]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، لضعف سعيد بن بشیر اخرجه البيهقي: 20/5 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3222) . وعبد الرزاق (8293).»


Musnad Shafi Hadith 892 in Urdu