🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابٌ فِي حَمَامِ مَكَّةَ
مکہ کے کبوتروں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 900
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُمَيْدٍ قَتَلَ ابْنٌ لَهُ حَمَامَةً، فَجَاءَ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: تَذْبَحُ شَاةً فَتَصَدَّقُ بِهَا، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَمِنْ حَمَامِ مَكَّةَ؟ قَالَ: نَعَمْ.  
عطاء سے روایت ہے کہ عثمان بن عبداللہ بن حمید کے بیٹے نے ایک کبوتری کو قتل کر دیا۔ وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آئے اور ان سے یہ بات عرض کی تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایک بکری ذبح کر کے اس کا صدقہ کر دو۔“ ابن جریج نے کہا: میں نے عطاء سے کہا: ”کیا مکہ کے کبوتروں میں سے؟“ تو انہوں نے کہا: ”ہاں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 900]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن أخرجہ البیہقی: 5 / 205 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3212) وعبد الرزاق (8264).»


Musnad Shafi Hadith 900 in Urdu