مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. بَابُ حَجِّ الصَّبِيِّ وَأَجْرِ مَنْ حَجَّ بِهِ
بچے کے حج اور اسے حج کروانے والے کے اجر کا بیان۔
حدیث نمبر: 939
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ فِي مَحَفَّتِهَا، فَقِيلَ: هَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَتْ بِعَضُدِ صَبِيٍّ كَانَ مَعَهَا، فَقَالَتْ: أَلِهَذَا حَجٌّ؟ قَالَ:"نَعَمْ وَلَكِ أَجْرٌ" . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ وَالْأَوَّلَانِ أَوَّلُ مَا فِيهِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے اور وہ پالکی میں تھی۔ اس عورت سے کہا گیا: ”یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔“ اس نے اپنے بچے کا بازو پکڑا اور کہا: ”کیا اس کا حج صحیح ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں اور ثواب تیرے لیے ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 939]
تخریج الحدیث: «صحیح أخرجہ النسائی، مناسک، باب الحج بالصغیر (2650).»
Musnad Shafi Hadith 939 in Urdu