🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. بَابُ الْغُسْلِ مِنَ الِاحْتِلَامِ
احتلام کی وجہ سے غسل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 94
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زُبَيْدِ بْنِ الصَّلْتِ، أَنَّهُ قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى الْجُرْفِ، فَنَظَرَ فَإِذَا هُوَ قَدِ احْتَلَمَ، وَصَلَّى وَلَمْ يَغْتَسِلْ، فَقَالَ: وَاللَّهِ مَا أَرَانِي إِلَّا قَدِ احْتَلَمْتُ وَمَا شَعَرْتُ، وَصَلَّيْتُ وَمَا اغْتَسَلْتُ. قَالَ: فَاغْتَسَلَ وَغَسَلَ مَا رَأَى فِي ثَوْبِهِ، وَنَضَحَ مَا لَمْ يَرَ، وَأَذَّنَ وَأَقَامَ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَ ارْتِفَاعِ الضُّحَى مُتَمَكِّنًا.   أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
زبید بن صلت سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ جرف کی طرف گیا، انہوں نے دیکھا کہ وہ تو احتلام سے ہیں اور غسل کیے بغیر نماز پڑھ لی ہے، تو فرمایا: اللہ کی قسم مجھے نہیں معلوم کہ میں احتلام سے ہوں اور میں نے غسل بھی نہیں کیا اور نماز پڑھ لی ہے۔ زبید کہتے ہیں انہوں نے غسل کیا اور کپڑے کو جہاں منی نظر آ رہی تھی اس جگہ سے دھویا اور جہاں سے نہیں دکھائی دیتی تھی پانی چھڑک دیا، اذان اور اقامت کہی پھر سورج کے بلند ہو جانے کے بعد نماز پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 94]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي: 2/ 399 وفى المعرفة السنن والآثار له (264) وما لك في المؤطا، الطهارة، باب اعادة الجنب الصلوة وغسله اذا صلي ولم يذكر وغسله ثوبه»


Musnad Shafi Hadith 94 in Urdu