مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. بَابُ تَقْبِيلِ الْحَجَرِ وَالِاسْتِلَامِ وَإِذَا وَجَدَ زِحَامًا انْصَرَفَ
حجرِ اسود کو بوسہ دینے، اسے چھونے اور ہجوم ہونے کی صورت میں واپس لوٹ آنے کا بیان
حدیث نمبر: 951
حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ أَتَى الرُّكْنَ الْأَسْوَدَ مُسَبِّدًا فَقَبَّلَهُ ثُمَّ سَجَدَ عَلَيْهِ ثُمَّ قَبَّلَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ ثُمَّ قَبَّلَهُ وَسَجَدَ عَلَيْهِ.
محمد بن عباد بن جعفر نے بیان کیا کہ میں نے دیکھا ابن عباس رضی اللہ عنہما حجرِ اسود کے پاس آئے تو ان کا سر گرد آلود تھا، اس کو بوسہ دیا پھر اس پر سجدہ کیا، پھر اس کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا، پھر اس کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 951]
تخریج الحدیث: «المصنف لعبد الرزاق (37/5)، المستدرك للحاكم: 455/1، مسند ابی داود الطیالسی، ص7، اخبار مکه للارزرقي، ح: (233/1).»
Musnad Shafi Hadith 951 in Urdu