🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. بَابُ الطَّوَافِ وَالرَّمَلِ وَالِاضْطِبَاعِ
طواف، رمل اور اضطباع کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 959
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ رَآهُ بَدَأَ فَاسْتَلَمَ الْحَجَرَ، ثُمَّ أَخَذَ عَنْ يَمِينِهِ فَرَمَلَ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ وَمَشَى أَرْبَعَةً، ثُمَّ إِنَّهُ أَتَى الْمَقَامَ فَصَلَّى خَلْفَهُ رَكْعَتَيْنِ.  
مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجرِ اسود کے استلام سے ابتدا کی، پھر دائیں جانب سے تین طواف رمل سے کیے اور چار بار عام چال چلے، پھر وہ مقامِ ابراہیم علیہ السلام پر آئے اور اس کے پیچھے دو رکعتیں نماز پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 959]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البيهقي: 5 / 83 - وفي معرفة السنن والآثار له (2944) وابن أبي شيبة (14897، 15036).»


Musnad Shafi Hadith 959 in Urdu