🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. بَابُ الطَّوَافِ وَالرَّمَلِ وَالِاضْطِبَاعِ
طواف، رمل اور اضطباع کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 960
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ لِيَسْعَى ثُمَّ قَالَ: لِمَنْ نُبْدِي الْآنَ مَنَاكِبَنَا، وَمَنْ نُرَائِي، فَقَدْ أَظْهَرَ اللَّهُ الْإِسْلَامَ؟ وَاللَّهِ عَلَى ذَلِكَ لَأَسْعَيَنَّ كَمَا سَعَى.  أَخْرَجَ الْخَمْسَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حجرِ اسود کو چھوا تاکہ طواف کریں پھر فرمایا: ”اب ہم اپنے کندھے کن کے لیے ظاہر کریں، اور ہم کس کو دکھائیں، جبکہ اللہ نے اسلام کو غالب کر دیا؟ اللہ کی قسم! میں اسی طرح سعی (طواف) کروں گا جس طرح انہوں نے (یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے) کی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 960]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، بمعناه من غير هذا الطريق الحج، باب الرمل في الحج والعمرة (1605).»


Musnad Shafi Hadith 960 in Urdu