🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ السَّعْيِ
سعی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 980
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَعَى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي حَجِّهِ عَامَ حَجَّ إِذْ بَعَثَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَالْخُلَفَاءُ هَلُمَّ جَرًّا يَسْعَوْنَ كَذَلِكَ.  
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو حج کے لیے بھیجا تو انہوں نے سعی کی، پھر اپنے دورِ خلافت میں بھی ابوبکر رضی اللہ عنہ نے، پھر عمر رضی اللہ عنہ نے، پھر عثمان رضی اللہ عنہ نے اور ان کے بعد آنے والے خلفاء نے اسی طرح آگے تمام خلفاء بھی سعی کرتے تھے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 980]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإرساله: أخرجه أبو داود في المراسيل (142) والبيهقي: 5 / 83 - وابن أبي شيبة (13529).»


Musnad Shafi Hadith 980 in Urdu