مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. بَابُ السَّعْيِ
سعی کا بیان
حدیث نمبر: 981
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُؤَمَّلٍ الْعَائِذِيُّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَيْصِنٍ، [ ص: 264 ] عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، قَالَتْ: أَخْبَرَتْنِي بِنْتُ أَبِي تَجْرَاةَ، أَحَدُ نِسَاءِ بَنِي عَبْدِ الدَّارِ، قَالَتْ: دَخَلْتُ مَعَ نِسْوَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ دَارَ أَبِي آلِ حُسَيْنٍ نَنْظُرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، فَرَأَيْتُهُ يَسْعَى، وَإِنَّ مِئْزَرَهُ لَيَدُورُ مِنْ شِدَّةِ السَّعْيِ حَتَّى لَأَقُولُ: إِنِّي لَأَرَى رُكْبَتَيْهِ، وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: اسْعَوْا، فَإِنَّ اللَّهَ كَتَبَ عَلَيْكُمُ السَّعْيَ. قَرَأَ الرَّبِيعُ: حَتَّى إِنِّي لَأَقُولُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ، وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
صفیہ بنت شیبہ بیان کرتی ہیں: ”مجھے بنی عبدالدار کی ایک عورت ابی تجراۃ کی بیٹی نے بتایا، کہا کہ میں قریش کی عورتوں کے ساتھ ابی آلِ حسین کے گھر آئی تو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صفا مروہ کی سعی کرتے ہوئے دیکھ رہی تھیں، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ سعی کر رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تہبند سعی کی شدت کی وجہ سے گھوم رہا تھا حتیٰ کہ میں کہتی ہوں کہ میں نے آپ کے گھٹنے دیکھے، اور میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا کہ: سعی کرو! بے شک اللہ نے تم پر سعی فرض کر دی ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 981]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطنی: 2 / 270، 255 - وأحمد: 6 / 421، 422 - والبیہقی: 5 / 98 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (2981) وصححہ ابن خزیمہ (2764)، (2765) والحاکم: (4 / 70).»
Musnad Shafi Hadith 981 in Urdu