مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. بَابُ الرَّوَاحِ إِلَى مِنًى وَمُوَافَقَةِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَالصَّلَاةِ بِمِنًى ظُهْرًا
منیٰ کی طرف روانگی، جمعہ کے دن کا یومِ ترویہ کے موافق ہونے اور منیٰ میں ظہر کی نماز ادا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 983
حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ يَنَّاقٍ، قَالَ: وَافَقَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِنَاءِ الْكَعْبَةِ فَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَرُوحُوا إِلَى مِنًى وَرَاحَ فَصَلَّى بِمِنًى الظُّهْرَ.
حسن بن مسلم بن یناق سے روایت ہے فرمایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یوم الترویہ (آٹھ ذوالحجہ کا دن) جمعہ کے روز آگیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کے سامنے کھڑے ہوئے اور لوگوں کو منیٰ کی طرف چلنے کا حکم دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی تشریف لے گئے اور منیٰ میں ظہر کی نماز پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 983]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف جداً، لضعف شیخ الشافعی ولإعضالہ: أخرجہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (3027).»
Musnad Shafi Hadith 983 in Urdu