مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. بَابُ الرَّوَاحِ إِلَى مِنًى وَمُوَافَقَةِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَالصَّلَاةِ بِمِنًى ظُهْرًا
منیٰ کی طرف روانگی، جمعہ کے دن کا یومِ ترویہ کے موافق ہونے اور منیٰ میں ظہر کی نماز ادا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 984
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ.
سالم اپنے باپ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعتیں پڑھیں بعد میں ابوبکر، عمر رضی اللہ عنہما نے بھی ایسا ہی کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 984]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البخاری، الحج، باب الصلاۃ بمنی (1655) ومسلم صلاۃ المسافرین، باب قصر الصلاۃ بمنی (694).»
Musnad Shafi Hadith 984 in Urdu