مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. بَابُ الْغُدُوِّ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ
منی سے عرفات کی طرف صبح سویرے کوچ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 986
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَغْدُو مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ جب سورج طلوع ہوتا تو صبح کو ہی منیٰ سے عرفہ چلے جاتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 986]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح أخرجہ البیہقی: 5 / 112 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3014)، (3015).»
Musnad Shafi Hadith 986 in Urdu