مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. بَابُ الرَّوَاحِ إِلَى مِنًى وَمُوَافَقَةِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَالصَّلَاةِ بِمِنًى ظُهْرًا
منیٰ کی طرف روانگی، جمعہ کے دن کا یومِ ترویہ کے موافق ہونے اور منیٰ میں ظہر کی نماز ادا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 985
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَهُ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي، وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
ایک اور سند سے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 985]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البخاری، الحج، باب الصلاۃ بمنی (1655) ومسلم صلاۃ المسافرین، باب قصر الصلاۃ بمنی (694).»
Musnad Shafi Hadith 985 in Urdu