الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ : مَنْ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ بِيَدِهِ
باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3156
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ ، مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ عِنْدَ طَرَفِ الزُّقَاقِ طَرِيقِ بَنِي زُرَيْقٍ بِيَدِهِ بِشَفْرَةٍ".
مؤذن رسول سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی زریق کے راستے میں گلی کے کنارے اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ایک چھری سے ذبح کی۔ [سنن ابن ماجه/كِتَابُ الْأَضَاحِي/حدیث: 3156]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ بنو زریق کے محلے کی طرف جانے والے راستے پر گلی کے کنارے اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے چھری کے ساتھ ذبح کی۔“ [سنن ابن ماجه/كِتَابُ الْأَضَاحِي/حدیث: 3156]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 3833، ومصباح الزجاجة: 1093) (ضعیف)» (عبدالرحمن بن سعد اور ان کے والد دونوں ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
عبد الرحمٰن بن سعد: ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 490
إسناده ضعيف
عبد الرحمٰن بن سعد: ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 490
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعد بن عائذ القرظ | صحابي مشهور | |
👤←👥عمار بن سعد بن عائذ المخزومي عمار بن سعد بن عائذ المخزومي ← سعد بن عائذ القرظ | مقبول | |
👤←👥سعد بن عمار بن سعد القرظ سعد بن عمار بن سعد القرظ ← عمار بن سعد بن عائذ المخزومي | مستور | |
👤←👥عبد الرحمن بن سعد القرظ عبد الرحمن بن سعد القرظ ← سعد بن عمار بن سعد القرظ | ضعيف | |
👤←👥هشام بن عمار هشام بن عمار ← عبد الرحمن بن سعد القرظ | صدوق مقرئ ، كبر فصار يتلقن فحديثه القديم أصح |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
1298
| إذا خرج إلى العيدين سلك على دار سعيد بن أبي العاص ثم على أصحاب الفساطيط ثم انصرف في الطريق الأخرى طريق بني زريق ثم يخرج على دار عمار بن ياسر ودار أبي هريرة إلى البلاط |
سنن ابن ماجه |
3156
| ذبح أضحيته عند طرف الزقاق طريق بني زريق بيده بشفرة |
المعجم الصغير للطبراني |
1194
|
Sunan Ibn Majah Hadith 3156 in Urdu
عمار بن سعد بن عائذ المخزومي ← سعد بن عائذ القرظ