یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب : القثاء والرطب يجمعان
باب: ککڑی اور تازہ کھجور کو ملا کر کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3325
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ , وَإِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى , قَالَا: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ , قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ".
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تر کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے دیکھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3325]
حضرت عبد اللہ بن جعفر (بن ابی طالب) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تازہ کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے دیکھا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3325]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الأطعمة 39 (5440)، صحیح مسلم/الأشربة 23 (2043)، سنن ابی داود/الأطعمة 45 (3835)، سنن الترمذی/الأطعمة 37 (1844)، (تحفة الأشراف: 5219)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/203)، سنن الدارمی/الأطعمة 24 (2102) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5440
| يأكل الرطب بالقثاء |
صحيح البخاري |
5449
| يأكل الرطب بالقثاء |
صحيح البخاري |
5447
| يأكل الرطب بالقثاء |
صحيح مسلم |
5330
| يأكل القثاء بالرطب |
جامع الترمذي |
1844
| يأكل القثاء بالرطب |
سنن أبي داود |
3835
| يأكل القثاء بالرطب |
سنن ابن ماجه |
3325
| يأكل القثاء بالرطب |
المعجم الصغير للطبراني |
646
| يمينه قثاء وفي يساره تمرات وهو يأكل من هذا مرة وهذا مرة |
مسندالحميدي |
550
| رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل الرطب بالقثاء |
Sunan Ibn Majah Hadith 3325 in Urdu
سعد بن إبراهيم القرشي ← عبد الله بن جعفر الهاشمي