🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب : العسل
باب: شہد کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3450
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ الْقُرَشِيُّ , حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَاشِمِيُّ , عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَالِمٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلَاثَ غَدَوَاتٍ كُلَّ شَهْرٍ , لَمْ يُصِبْهُ عَظِيمٌ مِنَ الْبَلَاءِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ہر ماہ تین روز صبح کے وقت شہد چاٹ لیا کرے، وہ کسی بڑی آفت بیماری سے دو چار نہ ہو گا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3450]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مہینے میں تین دن صبح کے وقت شہد چاٹ لے، اسے کوئی بڑی آفت (بیماری) نہیں آئے گی۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3450]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 13588، ومصباح الزجاجة: 1198) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں عبد الحمید اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے مابین انقطاع ہے، عبد الحمید مجہول بھی ہیں، اور سند میں زبیر ہاشمی بھی لین الحدیث ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
الزبير بن سعيد: لين الحديث،و عبد الحميد:مجهول (تقريب: 1995،3761)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 501

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥عبد الحميد بن سالم، أبو سالم
Newعبد الحميد بن سالم ← أبو هريرة الدوسي
ضعيف الحديث
👤←👥الزبير بن سعيد القرشي، أبو هاشم، أبو القاسم
Newالزبير بن سعيد القرشي ← عبد الحميد بن سالم
ضعيف الحديث
👤←👥سعيد بن زكريا القرشي، أبو عثمان، أبو عمر
Newسعيد بن زكريا القرشي ← الزبير بن سعيد القرشي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمود بن خداش الطالقاني، أبو محمد
Newمحمود بن خداش الطالقاني ← سعيد بن زكريا القرشي
ثقة
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن ابن ماجه
3450
من لعق العسل ثلاث غدوات كل شهر لم يصبه عظيم من البلاء
Sunan Ibn Majah Hadith 3450 in Urdu