یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. باب : تطهير المساجد وتطييبها
باب: مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 760
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ:" أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے تمیم داری رضی اللہ عنہ نے مسجدوں میں چراغ جلایا تھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 760]
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”سب سے پہلے جس نے مسجدوں میں چراغ روشن کیے، وہ جناب تمیم داری رضی اللہ عنہ ہیں۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 760]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4401، ومصباح الزجاجة: 286) (ضعیف جداً)» (خالد بن ایاس منکر الحدیث اور متروک راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
خالد بن إياس: متروك الحديث
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 406
إسناده ضعيف جدًا
خالد بن إياس: متروك الحديث
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 406
الرواة الحديث:
Sunan Ibn Majah Hadith 760 in Urdu
يحيى بن عبد الرحمن اللخمي ← أبو سعيد الخدري