🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُبَادَلَةِ التَّمْرِ وَالرِّبَا)
(کھجوروں کے تبادلے اور سود سے ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 204
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَوْ هُمَا أَوْ عَنْ أَحَدِهِمَا عَنِ الآخَرِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْمَلَ رَجُلا عَلَى خَيْبَرَ فَجَاءَهُ بِتَمْرٍ جَنِيبٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَكَلُّ تَمْرِ خَيْبَرَ هَكَذَا؟" قَالَ: لا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَنَأْخُذُ الصَّاعَ بِالصَّاعَيْنِ، وَالصَّاعَيْنِ بِالثَّلاثَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَلا تَفْعَلْ بِعِ الْجَمْعَ بِالدَّرَاهِمِ ثُمَّ اشْتَرِ بِالدَّرَاهِمِ جَنِيبًا.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں ایک تحصیلدار تعینات کیا جو ریونیو میں بڑی عمدہ کھجوریں لایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا سارے خیبر میں ایسی ہی کھجوریں ہیں؟“ اس نے کہا: ”نہیں واللہ اے اللہ کے رسول! ہم دو صاع ردی کھجور دے کر ایک صاع یہ عمدہ لیتے ہیں اور تین صاع دے کر دو صاع لے لیتے ہیں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا مت کرو اپنی تمام کھجور درہموں کے عوض فروخت کیا کرو پھر درہم سے عمدہ کھجور علیحدہ خرید لیا کرو۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 204]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب اذا اراد بيع تمر بتمر خير منه، رقم: 2202، صحیح مسلم المساقاة، باب بيع الطعام مثلا بمثل رقم: 1593 .»


Sunan Shafi Hadith 204 in Urdu