🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. (بَابُ التَّخْيِيرِ فِي الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ)
(سفر میں روزہ رکھنے کا اختیار)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 313
وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:" كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ لا يَجِدُ الْمُفْطِرُ عَلَى الصَّائِمِ وَلا الصَّائِمُ عَلَى الْمُفْطِرِ يَرَوْنَ أَنَّهُ مَنْ وَجَدَ قُوَّةً فَصَامَ أَنَّ ذَلِكَ حَسَنٌ جَمِيلٌ وَمَنْ وَجَدَ ضَعْفًا فَأَفْطَرَ أَنَّ ذَلِكَ حَسَنٌ جَمِيلٌ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا ہم روزے دار بھی تھے، بغیر روزہ کے بھی، ایک دوسرے کو کچھ نہیں کہتے تھے ان کا خیال تھا کہ جس کو ہمت ہے وہ روزے رکھ لے تو اچھی بات ہے اور جو کمزوری محسوس کرے وہ سفر میں روزہ نہ رکھے تو (اس کے حق میں) یہ اچھی بات ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب صيام من أصبح جنباً/حدیث: 313]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم،الصيام باب جواز الصوم والفطر الخ، رقم: 1116»


Sunan Shafi Hadith 313 in Urdu