🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. (بَابُ شَهَادَةِ الْقَاذِفِ بَعْدَ التَّوْبَةِ)
(توبہ کے بعد قاذف کی شہادت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 409
عَنْ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يَقُولُ: زَعَمَ أَهْلُ الْعِرَاقِ أَنَّ شَهَادَةَ الْقَاذِفِ لا تَجُوزُ، وَأَشْهَدُ لأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لأَبِي بَكْرَةَ:" تُبْ تُقْبَلْ شَهَادَتُكَ، أَوْ إِنْ تُبْتَ قُبِلَتْ شَهَادَتُكَ". يُحَدِّثُ 25 بِهِ هَكَذَا مِرَارًا، ثُمَّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: شَكَكْتُ فِيهِ، قَالَ الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي، فَلَمَّا قُمْتُ سَأَلْتُ، فَقَالَ لِي عُمَرُ وَحَضَرَ الْمَجْلِسَ مَعِي هُوَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، قُلْتُ لِسُفْيَانَ: أَشَكَكْتَ فِيهِ حِينَ أَخْبَرَكَ أَنَّهُ سَعِيدٌ؟ فَقَالَ: لا هُوَ كَمَا قَالَ، غَيْرَ أَنَّهُ قَدْ كَانَ دَخَلَنِي الشَّكُّ. قَالَ لَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: عُمَرُ هَذَا هُوَ عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ أَخُو حُمَيْدِ بْنُ قَيْسٍ الَّذِي قَالَ عَنْهُ مَالِكٌ، وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ وَهُمْ يَتَكَلَّمُونَ فِي حَدِيثِهِ رَوَى عَنْهُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ التَّنُّورِيُّ يُعْرَفُ عُمَرُ هَذَا بِسَنْدَلٍ.
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے زہری رحمہ اللہ سے سنا کہہ رہے تھے کہ اہل عراق کا خیال ہے قاذف کی شہادت جائز نہیں ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ مجھے سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے خبر دی کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ابو بکرہ رضی اللہ عنہ کو کہا تھا توبہ کر لو تو تمہاری شہادت قبول کر لی جائے گی یا کہا تھا کہ اگر تو نے توبہ کر لی تو میں تمہاری شہادت قبول کروں گا۔ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ متعدد بار ایسے ہی بیان کرتے تھے پھر ایک دفعہ کہنے لگے کہ مجھے اس میں شک ہو گیا ہے امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفیان رحمہ اللہ نے کہا میں گواہی دیتا ہوں کہ مجھے فلاں نے خبر دی (پھر نام بھی لیا لیکن میں اس راوی کا نام یاد نہ کر سکا) تو میں نے اس کے متعلق سوال کیا تو مجھے میرے کلاس فیلو عمرو بن قیس رحمہ اللہ نے کہا وہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ ہیں تو سفیان رحمہ اللہ (پھر) سعید بن مسیب رحمہ اللہ کے نام میں شک نہیں کرتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب تفسير الفرعة والعتيرة/حدیث: 409]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني: 373,372/7، التلخيص الجير: 208/4، معاني الآثار للطحاوي: 153/4»


Sunan Shafi Hadith 409 in Urdu