🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
261. (بَابُ قَبُولِ الشَّهَادَةِ بَعْدَ حَدِّ الْقَذْفِ)
(حدِ قذف کے بعد قبولیتِ شہادت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 410
وَأَخْبَرَنِي وَأَخْبَرَنِي مَنْ أَثِقُ بِهِ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،" لَمَّا جَلْدَ الثَّلاثَةَ اسْتَتَابَهُمْ فَرَجَعَ اثْنَانِ فَقَبِلَ شَهَادَتَهُمَا وَأَبَى أَبُو بَكْرَةَ أَنْ يَرْجِعَ فَرَدَّ شَهَادَتَهُ".
امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اہل مدینہ کے ثقہ نے زہری رحمہ اللہ کے بارے میں بتایا کہ وہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جب تین آدمیوں کو کوڑے مارے تو اُن سے توبہ طلب کی تو دو نے توبہ کر لی تو اُن کی شہادت قبول ہونے لگی، ابو بکرہ رضی اللہ عنہ نے توبہ کرنے سے انکار کر دیا تو ابو بکرہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کو (آئندہ کے لیے) رد کر دیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب تفسير الفرعة والعتيرة/حدیث: 410]
تخریج الحدیث: «السنن الكبرى للبيهقي: 152/10، مصنف عبدالرزاق، رقم الحديث: 13564 .»


Sunan Shafi Hadith 410 in Urdu