السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
360. (بَابُ إِثْبَاتِ الزِّنَا بِأَرْبَعَةِ شُهُودٍ)
(ثبوتِ زنا کے لیے چار گواہ)
حدیث نمبر: 527
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ، قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرَأَيْتَ إِنْ وَجَدْتُ مَعَ امْرَأَتِي رَجُلا أُمْهِلُهُ حَتَّى آتِيَ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ؟! قَالَ:" نَعَمْ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ”آپ کا کیا خیال ہے اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو زنا کرتے دیکھوں تو کیا اسے چھوڑ دوں اور چار گواہ لے کر آؤں؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الحدود/حدیث: 527]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، اللعان، باب، رقم: 1498»
Sunan Shafi Hadith 527 in Urdu