🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
364. (بَابُ حَدِّ قَطْعِ الْيَدِ فِي السَّرِقَةِ)
(چوری پر ہاتھ کاٹنے کی حد)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 532
عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ قُوِّمَ بِثَلاثَةِ دَرَاهِمَ أَوْ رُبُعِ دِينَارٍ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین درہم یا چوتھائی دینار کی مالیت کی ڈھال چوری کرنے پر چور کا ہاتھ کاٹا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الحدود/حدیث: 532]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، برقم: 531»


Sunan Shafi Hadith 532 in Urdu