🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
365. (بَابُ الْعَفْوِ قَبْلَ أَنْ يُرْفَعَ إِلَى الْإِمَامِ)
(حاکم کے پاس پہنچنے سے قبل معافی)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 533
عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ، أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ أُمَيَّةَ قِيلَ لَهُ: إِنَّهُ مَنْ لَمْ يُهَاجِرْ هَلَكَ، فَقَدِمَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ الْمَدِينَةَ فَنَامَ فِي الْمَسْجِدِ وَتَوَسَّدَ رِدَاءَهُ، فَجَاءَ سَارِقٌ فَأَخَذَ رِدَاءَهُ، فَأَخَذَ صَفْوَانُ السَّارِقَ فَجَاءَ بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُقْطَعَ يَدُهُ، فَقَالَ صَفْوَانُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي لَمْ أُرِدْ هَذَا هُوَ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَهَلا قَبْلَ أَنْ تَأْتِيَنِي بِهِ".
سیدنا عبد اللہ بن صفوان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ سے کہا گیا جس نے ہجرت نہ کی وہ ہلاک ہو گیا تو صفوان رضی اللہ عنہ مدینہ آئے، مسجد میں ہی قیام کیا اپنی چادر کو تکیہ بنایا چور آیا اس نے چادر چرا لی تو صفوان رضی اللہ عنہ نے چور کو پکڑ لیا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا تو صفوان رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرا یہ ارادہ نہیں تھا کہ اس کا ہاتھ کٹے یہ چادر اس پر صدقہ ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو نے یہ کام میرے پاس چور لانے سے قبل کیوں نہیں کیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الحدود/حدیث: 533]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ، الحدود، باب من سرق من الحرز، رقم: 2595، سنن ابی داؤد، الحدود، باب من سرق من حرز، رقم: 4394، وصححہ ابن الجارود، رقم: 828»


Sunan Shafi Hadith 533 in Urdu