🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
447. (بَابُ إِعْطَاءِ السَّلَبِ لِلْقَاتِلِ)
(مقتول کا سامان قاتل کو دینا)
اسود بن قیس رحمہ اللہ اپنی قوم کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں جس کا نام سیر بن علقمہ رضی اللہ عنہ ہے اس نے کہا: میں نے قادسیہ کی جنگ میں ایک آدمی کے ساتھ مبارزت کی جس کا ساز و سامان (12) ہزار تک جا پہنچا سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے وہ سارا مجھے انعام میں دیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الجهاد/حدیث: 648]
تخریج الحدیث: «التاریخ الکبیر للبخاری: 267/4، مصنف عبدالرزاق: 236، 235/5، سنن سعید بن منصور، رقم: 2693.»

Previous Hadith


Sunan Shafi Hadith 648 in Urdu