الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4858. 16- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَنْ يَرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (54)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”اے ایمان والو! تم میں سے جو کوئی اپنے دین سے پھر جائے گا، تو عنقریب اللہ ایسی قوم کو لائے گا جن سے اللہ محبت فرماتا ہوگا اور وہ اللہ سے محبت کرتے ہوں گے، جو مومنوں کے لیے نرم دل اور کافروں پر سخت گیر ہوں گے، اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کا کوئی خوف نہ کریں گے؛ یہ اللہ کا فضل ہے جسے وہ چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور اللہ بڑی وسعت والا اور خوب جاننے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12257 in Urdu