🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3095. -- باب: ما جاء في توريث المبتوتة في مرض الموت
-- باب: مرض الموت میں طلاقِ بائن پانے والی عورت کی وراثت کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15125
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، نا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فِي مَرَضِهِ فَبَتَّهَا قَالَ:" أَمَّا عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَوَرَّثَهَا، وَأَمَّا أَنَا فَلَا أَرَى أَنْ أُوَرِّثَهَا بِبَيْنُونَتِهِ إِيَّاهَا".
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے ایسے شخص کے متعلق پوچھا جس نے اپنی بیوی کو مرض الموت میں طلاقِ بتہ (قطعی طلاق) دے دی، انہوں نے فرمایا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کو وارث بنایا تھا لیکن میں اس کے قطعی طور پر جدا کر دینے کی وجہ سے اسے وارث نہیں بناتا۔ [صحیح] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15125]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15125 in Urdu