🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3230. -- باب: إيجاب القصاص على القاتل دون غيره
-- باب: قصاص صرف قاتل پر واجب ہونے کا بیان نہ کہ کسی اور پر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15897
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبْجَرَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَأَى أَبِي الَّذِي بِظَهْرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: دَعْنِي أُعَالِجُ الَّذِي بِظَهْرِكَ، ⦗٥٠⦘ فَإِنِّي طَبِيبٌ. فَقَالَ: أَنْتَ رَفِيقٌ. قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ هَذَا مَعَكَ؟" قَالَ: ابْنِي أَشْهَدُ بِهِ، فَقَالَ:" أَمَا إِنَّهُ لَا يَجْنِي عَلَيْكَ، وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ".
سیدنا ابو رمثہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، میرے والد نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹھ دیکھی اور کہنے لگے: میں طبیب ہوں، میں آپ کی اس پیٹھ (مہرِ نبوت) کا علاج کروں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو طبیب نہیں «رَفِیقٌ» ”رفیق“ ہے“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تیرے ساتھ کون ہے؟“ میرے والد نے کہا: میرا بیٹا ہے اور میں اس پر قسم اٹھاتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ اس کے جرم کی سزا تجھے ملے گی اور نہ تیرے جرم کی سزا اسے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15897]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15897 in Urdu