🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1411. -- باب: كفن المرأة
-- باب: عورت کے کفن کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6771
وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ، أنبأ جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ سِيرِينَ، يَقُولُ: كَانَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهَا: أُمُّ عَطِيَّةَ مِنَ اللَّوَاتِي بَايَعْنَ النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَدِمَتِ الْبَصْرَةَ تُبَادِرُ ابْنًا لَهَا فَلَمْ تُدْرِكْهُ، فَحَدَّثَتْنَا وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ. قَالَ: قُلْتُ: مَا قَوْلُهُ:" أَشْعِرْنَهَا اتَّزِرْنَ بِهِ؟ قَالَ: لَا أَرَاهُ إِلَّا أَنْ يَقُولَ: الْفِفْنَهَا فِيهِ، قَالَ أَيُّوبُ: وَكَذَلِكَ كَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَأْمُرُ بِالْمَرْأَةِ أَنْ تُشْعَرَ لِفَافَةً.
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں: جن صحابیات رضی اللہ عنہن نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی، ان میں سے ایک ام عطیہ رضی اللہ عنہا بھی تھیں، یہ بصرہ آئی تھیں اپنے بیٹے کو ڈھونڈتی ہوئی مگر اسے نہ پا سکیں، وہ کہتے ہیں: میں نے اس قول «أَشْعِرْنَهَا» ”اسے (بطورِ شعار) پہنا دو“ کے بارے میں پوچھا: اس سے مراد یہ ہے کہ اسے کمر سے باندھ دیا جائے؟ تو انہوں نے کہا: نہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ ہم اسے اس میں لپیٹ دیں
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن سیرین رحمہ اللہ بھی عورت کے بارے میں حکم دیا کرتے تھے کہ اسے غلاف کی مانند لپیٹ دیا جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6771]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه الزاق»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6771 in Urdu