🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1411. -- باب: كفن المرأة
-- باب: عورت کے کفن کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6772
وَقَالَ: ابْنُ زَنْجُوَيْهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَيُّوبَ: مَا ⦗١٠⦘ قَوْلُهُ أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ أَتُؤَازَرُ بِهِ، قَالَ:" لَا أَظُنُّ، كَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَقُولُ تُلَفُّ بِثَوْبٍ تَحْتَ الدِّرْعِ وَلَا أَرَاهُ إِلَّا ذَلِكَ" أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي الْمَنِيعِيُّ، ثنا ابْنُ زَنْجُوَيْهِ، فَذَكَرَهُ.
ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ایوب رحمہ اللہ سے پوچھا: «أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ» کا کیا مطلب ہے، کیا اسے تہبند کے طور پر باندھا جائے؟ انہوں نے کہا: میرا یہ خیال نہیں، ابن سیرین رحمہ اللہ کہا کرتے تھے: ”اسے درع (قمیص) کے نیچے ایک کپڑے میں لپیٹ دیا جائے“ اور میں اس کا یہی مطلب سمجھتا ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6772]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ عبد الرزاق»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6772 in Urdu