🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1756. -- باب: السواك للصائم
-- باب: روزہ دار کے لیے مسواک کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8328
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَزْدَكٍ الْبُخَارِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ وَاصِلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: سَأَلْتُ عَاصِمَ الْأَحْوَلَ عَنِ السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"، فَقُلْتُ بِرَطْبِ السِّوَاكِ وَيَابِسِهِ، فَقَالَ:" أَتُرَاهُ أَشَدَّ رُطُوبَةً مِنَ الْمَاءِ؟" قُلْتُ عَمَّنْ، قَالَ" عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: إِبْرَاهِيمُ هَذَا عَامَّةُ أَحَادِيثِهِ غَيْرُ مَحْفُوظَةٍ.
ابراہیم بن عبدالرحمن نے کہا: میں نے عاصم احول سے روزے دار کی مسواک کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ کوئی حرج نہیں، تو میں نے کہا: تر اور خشک دونوں کے ساتھ؟ انہوں نے کہا: کیا تم سمجھتے ہو کہ اس کی رطوبت پانی سے بھی زیادہ ہے؟ میں نے کہا: آپ نے کس سے سنا؟ انہوں نے کہا: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔
ابو احمد (ابن عدی) نے کہا: اس ابراہیم کی اکثر احادیث غیر محفوظ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8328]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابن عدي»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8328 in Urdu